the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش میں مظفر نگر کے نئی منڈی کوتوالی علاقے میں آج ہونے والے ایک سڑک حادثہ میں کار سوار دو نوجوان ہلاک اور دو دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔پولیس کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ نئی دہلی کے اتم نگر کے باشندہ



نتن ، امت ، گنیش ا ور پنکج کار میں سوار ہوکر گھومنے جارہے تھے۔اسی دوران نئی منڈی تھانے علاقے میں باغوں والی بائی پاس پر ایک موٹر گاڑی نے کار کو پیچھے سے ٹکر ماردی، جس سے کار بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.